حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل حدیث کتاب "اقبال الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس حدیث قدسی کا متن اس طرح ہے:
جَعَلتُ هذَا الشَّهرَ (رَجَبَ) حَبلاً بَيني و بَينَ عِبادي فَمَنِ اعتَصَمَ بِهِ وَصَلَ بي
خداوند متعال حدیث قدسی میں فرماتا ہے:
میں نے اس مہینے (رجب) کو اپنے اور اپنے بندوں کے درمیان رسی قرار دیا ہے جو اس سے تمسک کرے گا وہ میرا وصال حاصل کرے گا۔
اقبال الأعمال، ج 3، ص 174
آپ کا تبصرہ